زانو پوش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ کپڑا جو کھانا کھاتے ہو* گھٹنوں پر ڈال لیتے ہیں تاکہ لباس پر داغ دھبے نہ پڑیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ کپڑا جو کھانا کھاتے ہو* گھٹنوں پر ڈال لیتے ہیں تاکہ لباس پر داغ دھبے نہ پڑیں۔